جے ایس میں زندگی
جے ایس بینک میں، ہم کام کی ثقافت کے اصول نئے سرے سے تحریر کرہے ہیں تاکہ ایک ایسا ماحول پیدا کیا جا سکے جو متحرک ہونے کے ساتھ ساتھ پروان چڑھانے والا بھی ہو۔ ہمارے ملازمین کے ساتھ ہماری وابستگی روایتی دفتر کی حدود سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کام کی ایسی جگہ کا تصور کریں جہاں فلاح و بہبود کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، جہاں فلاح و بہبود کے رگوں میں لہو کی گردش تیز کردینے والے چیلنجز سے لے کر ذہن سازی کی ورکشاپس تک کا اہتمام کیا جاتا ہے جو آپ کی ذہنی صحت برقرار رکھتی ہے۔ لیکن یہاں کام ہی سب کچھ نہیں ہے – ہم ایک دوسرے کی کامیابیوں کا جشن منانے، جدت طرازی کو فروغ دینے اور اپنائیت کے حقیقی احساس کو پروان چڑھاکر ترقی و کامیابی کی راہ پر آگے بڑھتے ہیں۔