JS / Roshan Digital Account / Sohni Dharti Remittance Program (SDRP)
  • ایس ڈی ار پی کے لیے Android اور iOS پر مبنی موبائل ایپ۔
  • انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں دستیاب ہے۔
  • ترسیل کنندہ "بنیادی صارف” کے طور پر رجسٹر ہو سکتا ہے اور ایک ایس ڈی آر پی فائدہ اٹھانے والے کو ثانوی صارف کے طور پر شامل کر سکتا ہے۔ ترسیل کنندہ سسٹم میں اپنی تفصیلات/ کوائف پر پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے پانچ وصول کنندگان/ استفادہ کنندگان شامل کر سکتا ہے۔
  • بینکنگ سسٹم کے ذریعے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قابل اطلاق قواعد و ضوابط کے تحت ترسیلات زر کی تمام اہل ٹرانزیکشنز لائلٹی پوائنٹس دینے کی اہل ہیں۔
  • ترسیل کنندگان کو ان کی ترسیلات زر کی رقم (PKR) کے مقابل پوائنٹس مختص کیے جائیں گے۔ یہ پوائنٹس حصہ لینے والے شراکت داروں (PSEs) کی طرف سے پیش کردہ ایپ انیبلڈ سروسز کے ذریعے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔
  • مالیاتی ادارے ترسیلات زر کے لین دین اور RDA اکاؤنٹ کی فائلیں اور روزانہ کی بنیاد پر ان کے لین دین کے ڈیٹا کی کھپت کا اشتراک کریں گے۔
  • پی آر آئی چینل کے تحت ایم ٹی اوز/بینکوں کے ذریعے موصول ہونے والی ترسیلات زر، پی کے آر نان ریپیٹری ایبل اکاؤنٹس (فرد سے فرد) میں سوئفٹ کے ذریعے موصول ہونے والی ترسیلات، RDA PKR اکاؤنٹ سے نان ریپیٹری ایبل لوکل یوٹیلائزیشن اور RDA FCY اکاؤنٹس سے نان ریپیٹری ایبل لوکل یوٹیلائزیشن ایس ڈی ار پی کے اہل ہیں۔
  • "سیلف ایوارڈنگ” اور "آٹو ایوارڈنگ” پوائنٹس کی خصوصیت یقینی بنانے کے لیے ترسیل کرنے والوں کو ان کی تمام ترسیلات پر پوائنٹس ملیں گے۔ مسائل کے بروقت حل کے لیے شکایت کے انتظام کا نظام۔
  • پوائنٹس کی ادائیگی کے لیے درجہ بندی پر مبنی کسٹمر پروفائلنگ اہل ٹرانزیکشنز:
  • بیرون ملک مقیم پاکستانی باشندوں کی طرف سے بھیجی جانے والی اور پاکستانی شہریوں کی طرف سے پاکستان میں پاکستانی روپے کے بینک اکاؤنٹ میں وصول کی گئیں ترسیلات۔
  • بیرون ملک مقیم پاکستانی کی طرف سے بھیجی گئی اور پاکستان میں مجاز بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں کے کاؤنٹر پر پاکستانی روپے میں نقد وصول کی گئی ترسیلات۔
  • مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: https://1link.net.pk/sohni-dharti/

Couldn’t find the page you were looking for?

وہ صفحہ نہیں مل سکا جس کی آپ تلاش کر رہے تھے؟

Try searching
تلاش کرنے کی کوشش کریں۔
This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.